منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

فرسٹ کلاس میچ : اظہرعلی کی جگہ بابراعظم سمرسیٹ کانٹی کیلئے کھیلیں گے

datetime 29  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن )قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم سابق قومی ون ڈے کپتان اظہر علی کی جگہ کانٹی چیمپئن شپ میچ میں سمرسٹ کی نمائندگی کریں گے، ان کی خدمات مذکورہ کلب نے صرف ٹونٹی 20 بلاسٹ کے لیے حاصل کی تھیں تاہم 18 اگست سے ورکشائر کے خلاف شروع ہونے والے 4 روزہ میچ میں بھی بابر کھیلیں گے۔سمرسیٹ کے کوچ جیسن کیر کا کہنا ہے کہ قوانین کے تحت ہم ایک وقت میں ٹیم میں ایک ہی اوور سیز پلیئر شامل

کرسکتے ہیں، اب ایونٹ کے درمیان میں شیڈول چار روزہ میچ کے لیے اگر ہم اظہر کو کھلاتے تو مختصر وقت کے لیے بابراعظم کی رجسٹریشن ختم کرکے اظہر علی کی کرانا پڑتی اور میچ ختم ہونے کے بعد دوبارہ بابر کو رجسٹر کرانا پڑتا، اچھی بات یہ ہے کہ بابر اعظم واروکشائر کے خلاف فرسٹ کلاس میچ کھیلنے کو تیار ہوگئے ورنہ ہمیں اس مقابلے کے لیے بغیر کسی اوور سیز پلیئر کے میدان میں اترنا پڑتا، اظہر علی آخری 3 چیمپئن شپ میچز کے لیے سمرسیٹ کو دوبارہ جوائن کریں گے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…