منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

دھونی بھارتی فوج کے ہمراہ مقبوضہ کشمیر میں ڈیوٹی سرانجام دیں گے وہ بھارتی فوج میں کونسا اعزازی بڑاعہدہ رکھتےہیں؟ جانئے

datetime 26  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی ٹیم کے ہمراہ ویسٹ انڈیز کا دورہ نہیں کر رہے اور وہ اس کے بجائے بھارتی فوج کے ہمراہ مقبوضہ کشمیر میں فوجی ڈیوٹی نبھاتے نظر آئیں گے۔38سالہ مہندرا سنگھ دھونی بھارتی کی ریزرو فورس میں اعزازی لیفٹیننٹ کرنل کا عہدہ رکھتے ہیں اور وہ 106پیرا ٹی اے بٹالین کے ہمراہ مقبوضہ کشمیر کا رخ کریں گے ‘

جہاں 3دہائیوں سے زائد عرصے سے جاری تحریک آزادی میں اب تک ہزاروں افرادشہید ہو گئے ہیں۔بھارتی فوج نے کہا ہے کہ دھونی کو 31 جولائی سے 15اگست تک رجمنٹ کے ہمراہ کشمیر میں تعینات کی جائیگا۔انہوں نے بتایا کہ دھونی گشت کرنے کیساتھ ساتھ حفاظت کی ڈیوٹی انجام دینے کیساتھ ساتھ پوسٹ پر بھی ڈیوٹیز انجام دیں گے اور مجموعی طور پر 2 ماہ فوج کیساتھ رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…