منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

روسی باکسر دورانِ فائٹ سر پر چوٹ لگنے سے چل بسا

datetime 24  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (این این آئی)نوجوان روسی باکسر میکسم دیداشیف دورانِ فائٹ اپنے حریف کی جانب سے سر پر ہوتے تابڑ توڑ حملوں کے باعث شدید زخمی ہو گئے اور دورانِ علاج چل بسے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ جمعے کو ہونے والی باکسنگ فائٹ کے دوران سبریئل احمد میٹیس میتھیئو نے روسی باکسر میکسم دیداشیف کے سر پر کئی مکے مارے، جس کی وجہ سے ٹرینر نے 11ویں راؤنڈ میں

باؤٹ ختم کرائی، واپس جاتے ہوئے دیداشیف شائقین کے سامنے گر پڑے۔28 سالہ میکسم دیداشیف کے سر پر گہری چوٹ آئی تھی ، دماغ میں سوجن کے باعث سرجن نے دائیں جانب کی کھوپڑی کا ایک حصہ کاٹ کر الگ کر دیا تھا۔میکسم دیداشیف کو یو ایم پرنس جارج سینٹرہسپتال میں شدید زخمی حالت میں لے جایا گیا تھا، دماغ کی سرجری کے بعد وہ کوما کی حالت میں چلے گئے جس کے بعد زندگی سے جنگ ہار بیٹھے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…