بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے بھارت واقعی جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا، گنگولی اور ناصر حسین بھی بول پڑے، بڑا تنازعہ کھڑا ہو گیا

datetime 1  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برمنگھم (نیوز ڈیسک) پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لیے بھارت واقعی جان بوجھ کر ہارا، بھارت کے سابق کپتان سارو گنگولی اور انگلینڈ کے سابق کھلاڑی ناصر حسین نے دوران کمنٹری دھونی اور یادیو کی سست بیٹنگ پر سوالات اٹھا دیے۔ دونوں کھلاڑی آخری اوورز میں ان کی غیر متوقع سست بیٹنگ دیکھ کر حیران رہ گئے۔ سارو گنگولی اور ناصر حسین نے کہا کہ دونوں کھلاڑیوں نے آخری اوورز میں جس طرح بیٹنگ کی ان کے پاس اس کا کوئی جواب

نہیں ہے، جو کچھ ہوا وہ سب دیکھ کر وہ حیران ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان کے سابق مایہ ناز کھلاڑی وقار یونس نے اپنے ٹوئٹر پیغام پر اس معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ”یہ آپ نہیں ہیں، جو آپ زندگی میں کرتے ہیں وہ آپ کو ظاہر کرتا ہے کہ آپ کیا ہیں، پاکستان سیمی فائنل میں جاتا ہے یا نہیں میں اس سے پریشان نہیں لیکن ایک چیز یقینی ہے کہ کچھ چیمپئنز کی سپورٹس مین شپ کا امتحان ہوا اور وہ اس میں بری طرح ناکام رہے۔“

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…