بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاک افغان کرکٹ میچ، لیڈز میں ہنگامے، افغان تماشائیوں کا پاکستانیوں پر حملہ،ایک پاکستانی شدید زخمی،دو افغان گرفتار‎

datetime 29  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیڈز(آن لائن) گراؤنڈ کے باہر افغان تماشائیوں نے پاکستان کے خلاف جلدوکٹیں گرنے پر طیش میں آکر جشن منانے والے پاکستانیوں پر حملہ کردیا۔پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے پر دو افغان باشندوں کو گرفتار کرلیااس حوالے سے بتایا گیا کہ پاکستانی تماشائی ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ سے گراؤنڈ کے باہر موجود تھے اور افغان بلے باز کی تیسری وکٹ گرنے پر پاکستانی تماشائی خوشی منا رہے تھیاسی دوران طیش میں آکر افغان تماشائیوں کی بڑی تعداد نے پاکستانی نوجوان پر

تشدد شروع کردیا۔ جس سے ایک پاکستانی شدید زخمی ہوگیا پولیس نے دو افغان تماشائیوں کو گرفتار کرکے گراؤنڈ کے باہر لگی بڑی سکرین بند کردی، افغانیوں کی وکٹیں جلد گرنے پر گراؤنڈ کے اندر بھی افغان تماشائی پاکستانی تماشائیوں سے الجھ پڑے نعرے بازی پر ایک دوسرے سے دھکے توکار انتظامیہ نے پولیس کی مدد سے افغان تماشائیوں کو گراؤنڈ سے باہر نکال دیا پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں نے سٹیڈیم کے مرکزی دروازے سے تمام تماشائیوں کو ہٹا دیا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…