بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاک بھارت میچ شروع ہونے میں 2گھنٹے باقی جیت کا سہرا کس ٹیم کے سرپر سجے گا؟ طوطے نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 16  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان آج اہم میچ ہونے جارہا ہے ، جس کی وجہ سے دونوں ممالک سمیت دنیا بھر میں جوش و خروش اپنے عروج پر ہے ۔میچ کون جیتے گا اس حوالہ سے جب صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک طوطے سے فال نکلوائی گئی تو آپ حیران رہ جائینگے کہ طوطے نے پاکستان والی پرچی کا انتخاب کیا،موقع پر موجود افراد نے جب یہ دیکھا تو ان کی خوشی دیدنی تھی ۔دوسری جانب سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے

کہاہے کہ اس وقت بھارت کی ٹیم میچ جیتنے کیلئے فیورٹ ہے ، پاکستانی ٹیم کی ون ڈے میں پچھلے سال سے کارکردگی ٹھیک نہیں ۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  ہم چار پانچ میچز ہار چکے ہیں اور ایک ہفتہ پہلے ہم تجربات کررہے ہیں جبکہ تجربات تو پانچ چھ ماہ پہلے ہوتے ہیں۔دونوں ٹیموں کو پتہ ہے کہ یہ میچ بہت اہم ہے ،یاد رہے کہ پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ آج کھیلا جائیگا ، میچ کا آغاز 2:30بجے شروع ہوگا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…