جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

آئر لینڈ اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 28 فروری سے ہوگا

datetime 23  فروری‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی)آئر لینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 28 فروری سے ہو گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 2 مارچ، تیسرا میچ 5 مارچ، چوتھا میچ 8 مارچ جبکہ پانچواں اور آخری میچ 10 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ 15 سے 19 مارچ تک کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ دونوں ٹیموں نے گزشتہ برس ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا، آئرش ٹیم نے اولین ٹیسٹ پاکستان کے خلاف کھیلا تھا جس میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ افغانستان کو کیریئر کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…