پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

ویمن کرکٹ : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن میچ پیر کو کھیلا جائیگا

datetime 10  فروری‬‮  2019 |

دبئی (این این آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیموں کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن میچ (آج)11فرور ی کو کھیلا جائیگا ، دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز 1-1سے برابر ہے ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن میچ (آج)پیر گیارہ فروری کو کھیلا جائے گا۔

اگر پاکستان ویمن ٹیم ویسٹ انڈیز کو شکست دینے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو گرین شرٹس آئی سی سی ویمن چمپئن شپ ٹیبل پر چوتھے نمبر پر آ جائیگی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈین ویمنز کو دوسرے ون ڈے میں شکست دیکر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…