ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

زلمی پی ایس ایل کی بہترین ٹیموں میں سے ایک ہے : مصباح الحق

datetime 9  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پشاور زلمی کے کھلاڑی مصبا ح الحق نے کہا ہے کہ زلمی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی بہترین ٹیموں میں سے ایک ہے۔مقامی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ پشاور زلمی پی ایس ایل کے ہر سیزن میں نمایاں کارکردگی دکھاتی نظر آئی۔مصباح الحق کا کہنا تھا پشاور زلمی کی پرفارمنس ہی ہے جس کی وجہ سے انہوں نے2 مرتبہ پی ایس ایل فائنل جگہ میں جبکہ بنائی

جس میں سے ایک میں کامیابی بھی ملی۔مصباح کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی ہمیشہ ہی محنت کرکے پوائنٹس ٹیبل پر اوپر آتی ہے۔پروگرام کی میزبان کی جانب سے مصباح سے سوال کیا گیا کہ ان کے لیے اس مرتبہ کونسی ٹیم ان کے لیے سب سے خطرناک ہوگی تو سابق کپتان نے پی ایس ایل کی تمام ٹیموں کو ایک دوسرے کے برابر قرار دیا۔مصباح نے کہا کہ یہ ایک ایسا ایونٹ ہے جس میں تمام ٹیموں کے خلاف ہی کھیلنے میں مزا آتا ہے اور تمام ہی ٹیمیں خطرناک ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…