اتوار‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2026 

معین خان نے کوچ مکی آرتھر کے بیان کو احمقانہ قرار دیدیا

datetime 9  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کوچ مکی آرتھر کے بیان کو احمقانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوچ کو میڈیا کے سامنے کھلاڑیوں کی برائیاں نہیں کرنی چاہئیں۔میڈیا سے گفتگو میں معین خان نے کوچ مکی آرتھر کو آڑے ہاتھوں لیا ، سابق کپتان نے کہا کہ کوچ مکی آرتھر کا یہ کہنا کہ کھلاڑی ان کی

پلاننگ کے مطابق نہیں کھیلے، احمقانہ بیان ہے۔معین خان نے کہا کہ پی سی بی کی گورننگ بورڈ کے اجلاس میں چیف سلیکٹر کو بلانے اور ان سے پوچھ گچھ کرنا ایک اچھی روایت ہے۔معین خان نے کہا کہ ورلڈ کپ تک کیلئے پول بنادیں تو بہتر ہوگا انہوں نے کہا کہ سرفراز کو کپتان مقرر کرنے سے کھلاڑیوں کو پیغام مل گیا کہ ان کا کپتان کون ہے۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…