جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

آئی سی سی نے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ، پاکستانی ٹیم کی جنوبی افریقہ سے ہارنے کے باوجود حیرت انگیز پوزیشن

datetime 3  فروری‬‮  2019 |

دبئی (این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کر دس ہے جس کے مطابق انگلش ٹیم بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، نیوزی لینڈ کی ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلی گئی، پاکستانی ٹیم پانچویں نمبر پر برقرارہے۔ اتوار کو آئی سی سی نے بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ کے بعد تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی جس کے تحت انگلش ٹیم 126 ریٹنگ پوائنٹس کے

ساتھ بدستور سرفہرست ہے، بھارتی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو ون ڈے سیریز میں 4-1 سے زیر کر کے ایک پوائنٹ حاصل کیا اور یوں وہ 122 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے، شکست خوردہ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے ریٹنگ پوائنٹس برابر ہیں لیکن جنوبی افریقن ٹیم نے اس کی جگہ تیسری پوزیشن سنبھال لی ہے اور کیویز ٹیم تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلی گئی، پاکستانی ٹیم پانچویں، عالمی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم چھٹے نمبر پر موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…