ممبئی(این این آئی)بھارتی اسٹار کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے ابتدائی کوچ رماکانت اچاریکر86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔وہ 1990 کی دہائی سے چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہے تھے، 2013 میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد سے ان کا علاج جاری تھا، شیواجی پارک میں واقع اچاریکر اکیڈمی سے سچن ٹنڈولکر کے ساتھ ونود کامبلی، پراوین امرے، اجیت اگرکار اور رمیش پوار جیسے مایہ ناز کرکٹرز بھی دنیا کو ملے۔
سچن ٹنڈولکر کے ابتدائی کوچ رماکانت اچاریکر86 برس کی عمر میں چل بسے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا



















































