انگلش کلب ایسکس نے آئندہ برس شیڈول ٹی ٹونٹی کپ کیلئے آسٹریلوی سپنر ایڈم زمپا سے دوبارہ معاہدہ کر لیا

23  دسمبر‬‮  2018

لندن (این این آئی)انگلش کلب ایسکس نے آئندہ برس شیڈول ٹی ٹونٹی کپ کیلئے آسٹریلوی سپنر ایڈم زمپا سے دوبارہ معاہدہ کر لیا، وہ گزشتہ سیزن میں کلب کی طرف سے لیڈنگ وکٹ ٹیکر رہے تھے، انہوں نے 10 میچز میں 12 وکٹیں لی تھیں۔ ایسکس کلب نے زمپا کے ساتھ دوبارہ

معاہدہ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لئے خوشی کی بات ہے کہ زمپا آئندہ سیزن میں کلب کو دستیاب ہوں گے، وہ باصلاحیت اور تجربہ کار سپنر ہیں، امید ہے کہ وہ اپنے انٹرنیشنل تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے کلب کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کریں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…