اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ20دسمبر کو جنوبی افریقہ روانہ ہونگے

datetime 13  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ 20دسمبر کو جنوبی افریقہ روانہ ہونگے ٗ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26دسمبر سے شروع ہوگا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے مایہ ناز سپنر یاسر شاہ کو فیمی مسائل کی وجہ سے پاکستان میں رکنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق لیگ اسپنر 20 دسمبر کو جنوبی افریقہ روانہ ہو جائیں گے، یاسر شاہ ساؤتھ افریقہ انویٹیشن الیون کے خلاف 19 دسمبر سے شروع ہونے والے 3 روزہ پریکٹس میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر کو سینچورین میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…