جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

نوبال کی جانچ، مہنگی ٹیکنالوجی استعمال نہیں ہوسکتی : آئی سی سی

datetime 12  دسمبر‬‮  2018 |

ایڈیلیڈ(آئی این پی)آئی سی سی نے واضح کیاکہ نوبال کی جانچ کیلیے مہنگی ٹیکنالوجی مہنگی استعمال نہیں ہوسکتی اس لیے امپائرز کو ہی گیند پر نظریں جمائے رکھنے کو کہا گیا ہے۔ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھارتی فاسٹ بولر ایشانت شرما کی کئی نوبالز پکڑ میں ہی نہیں آئی تھیں۔ ایک آئی سی سی آفیشل نے کہاکہ امپائر کو ٹریننگ دی جاتی

ہے کہ جب بولر رن اپ لے تو انھیں خود کو ایک ہی جگہ پر ساکت رکھنا ہے۔ڈلیوری کے وقت بھی سر کو جنبش دیے بغیر صرف نظریں نیچے کرکے فرنٹ فٹ چیک کرنااور پھر بیٹسمین پر نظریں جمادینی ہیں، جہاں تک ٹیکنالوجی کا تعلق ہے تو اس کی آزمائش ہوئی مگر مہنگی ہونے کی وجہ سے استعمال نہیں کیا جاسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…