جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں آج آخری دو کوارٹر فائنل میچز کھیلے جائینگے

datetime 12  دسمبر‬‮  2018 |

بھوبنیشور (این این آئی)ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے آخری دو کوارٹر فائنل میچز (آج) جمعرات کو کھیلے جائیں گے جس کے بعد میگا ایونٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوجائیگی۔ میگا ایونٹ کے دونوں سیمی فائنل میچز 15 دسمبر کو کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ کے آخری دو

کوارٹر فائنل میچ آج جمعرات کو کھیلے جائینگے۔ اس سلسلے میں پہلا میچ جرمنی اور بیلجیئم کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا کوارٹر فائنل میچ میزبان بھارت اور ہالینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ میگا ایونٹ کے سیمی فائنلز 15 دسمبر جبکہ فائنل 16 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…