اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف 2 ملین ڈالر کا دعویٰ دائرکردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( آن لائن ) بھارتی کرکٹ بورڈ کے خلا ف مقدمہ کرنا پی سی بی کے گلے پڑ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بی سی سی آئی کے خلاف 70 ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا تھا لیکن پاکستان آئی سی سی میں بھارت کے خلاف کیس جیت نہیں سکا تھا جس کے جواب میں بھارتی کرکٹ بورڈ نے مقدمات کے اخراجات کے لئے پی سی بی کے خلاف 2 ملین ڈالر کا دعویٰ دائر کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے بھارتی کرکٹ بورڈ کے خلاف مقدمہ

کرنا مہنگا پڑ گیا پاکستان نے بی سی سی آئی کے خلاف سیریزکھیلنے کے طے شدہ معاہدے سے انحراف کرنے پر 70 ملین ڈالر ہر جانے کا کیس کیا تھا لیکن انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) میں پاکستان کرکٹ بورڈ بھارت کے خلاف کیس جیت نہیں سکا تھا جس پر بی سی سی آئی نے بھی مقدمات کے اخراجات کے لئے پاکستان کے خلاف دعویٰ دائر کر دیا بھارت نے آئی سی سی تنازع کمیٹی سے پی سی بی کے خلاف 2 ملین ڈالر کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…