اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان

datetime 10  دسمبر‬‮  2018 |

آکلینڈ(این این آئی) سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا میچ ہفتے سے ولنگٹن میں کھیلا جائے گا جس کیلئے کین ولیمسن کی قیادت میں کیویز ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کے خلاف کیویز ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بننے والے

ایش سوڈھی اور سومر ویل کو ریلیز کر دیا گیا ٗ اسپنر اعجاز پٹیل ٹیم میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔ سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے ول ینگ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ۔یاد رہے کہ نیوزی لینڈ نے متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز 1۔2 سے اپنے نام کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…