بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

مصباح الحق قائد اعظم ٹرافی کی تاریخ میں سب سے طویل العمر قیادت کرنیوالے کپتان بن گئے

datetime 4  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق قائد اعظم ٹرافی کی تاریخ میں سب سے طویل العمر قیادت کرنے والے کپتان بن گئے۔یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں ملک کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ایونٹ قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں سوئی ناردرن کی کپتانی مصباح الحق نے کی۔ اس طرح وہ قائد اعظم ٹرافی کی تاریخ میں سب سے طویل العمر قیادت کرنے والے

کپتان بن گئے ہیں۔ مصباح الحق نے یہ اعزاز 44 برس 190 دن کی عمر میں فائنل میں اپنی ٹیم کی کپتانی کرتے ہوئے حاصل کیا۔اس سے قبل ملک کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ایونٹ میں معمر کپتان ہونے کا اعزاز محمد سعید کے پاس تھا، انہوں نے یہ اعزاز 1954 میں بہاولپور کے خلاف پنجاب کی قیادت کرتے ہوئے اپنے نام کیا تھا، اس وقت محمد سعید کی عمر 43 سال اور 147 دن تھی۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…