جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

معروف پاکستانی کرکٹر محمد آصف کی گاڑی کو حادثہ ،اہلیہ اور کم سن بیٹیاں بھی ہمراہ ، افسوسناک خبر نے مداحوں کو افسردہ کر دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(بیورورپورٹ) فاسٹ بولر محمد آصف کی گاڑی کو حادثہ، معمولی چوٹیں آئیں، اہلیہ اور بچیاں بھی زخمی۔ تفصیلات کے مطابق سابق فاسٹ بولر محمد آصف کی گاڑی کو رات گئے لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز ون میں حادثہ پیش آیا ہے جس میں وہ اور ان کی اہلیہ اور بچیاں زخمی ہو گئے ہیں۔ محمد آصف نے نجی ٹی وی

سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی اہلیہ اور بچیوں کے ہمراہ جا رہے تھے کہ تیز رفتار کار سے بچنے کی کوشش میں ان کی کار فٹ پاتھ پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں انہیں اور ان کی اہلیہ اور بچیوں کو چوٹیں آئی ہیں۔محمد آصف کا کہنا ہے کہ شکر ہے بچت ہو گئی ، اہلیہ اور بچیوں کا سی ٹی سکین کرا دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…