منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

شرمناک شکست کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ باب وولمر کو قتل کیا گیا یا طبعی موت تھی؟ بالآخر حقیقت سامنے آ ہی گئی، حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) باب وولمر کی طبعی موت کو قتل قرار دینے کی کوشش کی گئی، تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ باب وولمر کی موت کی تحقیقات کو غلط رنگ دینے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ایک قومی روزنامہ کے مطابق اس وقت کے جمیکا کے ڈائریکٹر آف پبلک پراسیکیوشن (ڈی پی پی)کینٹ پانترے ان کی موت کو قتل قرار دینے میں براہ راست ملوث تھے۔ کینٹ پانترے نے طبعی موت کو قتل کا رخ دینے کی کوشش کی اور اس سلسلے میں اسٹیٹ پیتھولوجسٹ ڈاکٹر ایر سیشاہ

نے بہت اہم کردار ادا کیا۔ باب وولمر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سراسر غلط تھی جس کا بعد میں برطانوی ماہرین نے راز فاش کر دیا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ باب وولمر کی موت کو 10 برس بیت چکے ہیں اور تحقیقات کی تفصیلات یہ بات سامنے آئی ہے کہ مقامی حکام نے جان بوجھ کر بابا وولمر کی طبعی موت کو قتل کا رخ دینے کی کوشش کی تھی اور اس حرکت پر پانترے کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا ہے۔ ان تحقیقات کے بعد واضح ہو گیا ہے کہ باب وولمر کی موت قتل نہیں بلکہ طبعی تھی۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…