ہفتہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2025 

’’کیا یہ کھلا تضاد نہیں‘‘ بھارتی قومی کرکٹ ٹیم نہیں بلکہ کونسی ٹیم پاکستان آئے گی، تنگ دل بھارت کا نیا پینترا

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کرنے والے بھارت نےپاکستان میں ہونیوالے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے بلائنڈ کرکٹ ٹیم بھیجنے کی حامی بھر لی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ ”بھارت،سری لنکا،بنگلہ دیش اور نیپال کی ٹیمیں پاکستان

میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے آنے کو تیار ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان میں ہونے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں دنیا کی بہترین 8ٹیمیں شرکت کریں گی ۔دلچسپ امر یہ ہے کہ بھارت نے اپنی قومی کرکٹ ٹیم پاکستان میں کھیلنے کیلئے بھجوانے سے انکار کر دیا ہےجبکہ اپنی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھجوانے پر رضامندی ظاہرکر رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…