جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

کامران اکمل نے ٹی ٹوینٹی کا شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔۔کونسے پہلے کھلاڑی بن گئے؟

datetime 6  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)پشاور زلمی کے وکٹ کیپر کامران اکمل نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف فائنل میچ میں سرفرازاحمد اور محمد نوازکو اسٹمپ کرکے ٹوئنٹی20میچوں میں 200شکار مکمل کرنے والے دْنیاکے پہلے وکٹ کیپر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیاہے۔ لاہورکے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل فائنل میچ سے قبل کامران اکمل کے شکاروں کی تعداد198تھی۔ٹوئنٹی 20کرکٹ میں کامران اکمل کے بعد دوسرے زیادہ شکار

کرنے والے وکٹ کیپر کمارسنگاکارا ہیں جنہوں نے 180کئے ہوئے ہیں جبکہ بھارت کے ایم ایس دھونی 179شکاروں کے ساتھ تیسرے نمبرپرہیں۔ کامران اکمل نے اپنے 200شکار189میچ کھیل کر مکمل کئے ہیں جن میں 110کیچ اور 90اسٹمپ شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…