ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

شیخ رشید 500روپے والے ٹکٹ پر پی ایس ایل کا میچ کیوں دیکھیں گے ؟  وہ کس سے ناراض ہیں ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 4  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے دو مرتبہ فون کیا لیکن کرکٹ میچ کے پاس نہیں بھیجے ، پانچ سو والے پاس پر ہی عوام میں بیٹھ کر میچ دیکھوں گا ۔اتوار کے روز شیخ رشید احمد نے حکومت پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کے چیئرمین

نجم سیٹھی نے دو مرتبہ فون کرکے یقین دہانی کرائی کہ آپ کو وی آئی پی انکلیوژر میں بیٹھا کر فائنل میچ دکھایا جائے گا لیکن پاس ابھی تک نہیں بھیجا لہذا فیصلہ کرلیا ہے کہ پانچ سو والے پاس پر بیٹھ کر ہی عوام میں فائنل میچ دیکھوں گا۔انہوں نے کہا کہ شاید حکومت کو میرا قذافی سٹیڈیم میں بیٹھ کر میچ دیکھنے برداشت نہیں ہورہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…