جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پی ایس ایل،کوئٹہ اور پشاور زلمی کے میچ کے دوران بری طرح رونے والی لڑکی کون تھی؟حیرت انگیز انکشاف، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

دبئی (آئی این پی)پاکستان سپرلیگ میں دو روز قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور پشاور ظلمی کے میچ کے دوران انتہائی دلچسپ مناظر دیکھنے میں آئے۔ سنسنی خیز میچ میں ظلمی نے گلیڈی ایٹرز کو دو وکٹوں سے شکست دیکر پلے آف مرحلے سے پہلے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔خاص بات بوم بوم کی اننگ تھی جس میں وہ 23 گیندوں پر 45 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

اس میچ کے دوران شائقین کو ایک لڑکی اسکرین پرنظرآئی جو کھلونا خرگوش ہاتھ میں اٹھائے پشاور ظلمی کی جیت کیلئے دعا گو تھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں مگر یہ بات بہت کم لوگوں کے علم میں ہو گی کہ پشاور ظلمی کی جیت پردھواں دھار روتی ہوئی یہ لڑکی دراصل پاکستان ٹیلی ویڑن پشاور مرکز کی اداکارہ اور میزبان نجیبہ فیض ہیں۔ نجیبہ ضلعی سطح پر پشاور ظلمی کی نمائندہ بھی ہیں۔سوشل میڈیا پر نجیبہ فیض کی تصاویر زیر بحث ہیں، دلچسپ بات یہ ہے کہ نجیبہ کے رونے کا نوٹس ڈیرن سیمی نے بھی لیا۔پشاور ظلمی کی جیت کے بعدرمیز راجہ نے ڈیرن سیمی سے کہا کہ میچ انتہیائی سنسنی خیز رہا، آپکی ٹیم جذباتی کھیل پیش کر کے مداحوں کو رونے ہپر مجبور کر رہی ہے جس پر ڈیرن سیمی کا جواب تھا کہ مداحوں کے پیار پر فخر ہے۔ میں نے روتی ہوئی نوجوان لڑکی کو دیکھا جس نے کھلونا خرگوش اٹھا رکھا تھا، وہ خرگوش ہمارے لئے خوش قسمت ثابت ہوا۔اس کے علاوہ ٹوئٹر پر بھی لوگوں نے دلچسپ تبصرے کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…