پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ بورڈنےناصرجمشید کوبھی معطل کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2017 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈنے معروف کرکٹرناصرجمشید کوبھی معطل کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹوکمیٹی کے چیرمین نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرنے کہاہے کہ ناصرجمشید کوپی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈکی خلاف ورزی پرمعطل کیاگیاہے اوروہ اب دنیابھرمیں کسی بھی جگہ کھیل نہیں سکتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ بورڈمیں کرپشن کےلئے زیروٹالرنس ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…