محمد حفیظ اورمحمدعامر میں پھر ٹاکرا،شائقین کرکٹ حیران

10  فروری‬‮  2017

دبئی(نیوزڈیسک)محمد حفیظ اورمحمدعامر میں پھر ٹاکرا،شائقین کرکٹ حیران، پی ایس ایل کے تیسرے میچ میں پشاور ظلمی اورکراچی کنگز کے میچ میں ماضی کے مخالف محمد حفیظ اورمحمد عامر ایک بار پھرآمنے سامنے آگئے،محمد حفیظ پشاورظلمی کی طرف سے اوپننگ کے لئے آئے تو کراچی کنگز نے محمد عامر کو پہلا اوور کرانے کے لئے میدان میں اتاردیا ،

محمد عامر کی پہلی تین برق رفتارگیندوں کا محمد حفیظ نے کوئی رن بنائے بغیر سامنا کیا لیکن چوتھی گیند بھی دفاعی انداز میں کھیلنے کی کوشش میں محمد حفیظ محمدعامر کے ہاتھوں ایل بی ڈبلیو وآؤٹ قرار پائے۔ کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 118رنز بنائے ۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…