جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

’’انڈیا کیا تم دیکھ رہے ہو‘‘۔۔۔پاکستانی بچے نے بھارتیوں کو منہ دکھانے لائق نہ چھوڑا

datetime 10  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں موجود بچے نے ایسا کام کردیا کہ بھارتی منہ دکھانے لائق نہ رہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کا دبئی میں رنگا رنگ آغاز ہوچکا ہے، اس دوران شائقین کرکٹ کا جوش و خروش بھی عروج پر ہے افتتاحی تقریب کے دوران سٹیڈیم میں

اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب وہاں موجود ایک بچے کے جوش و خروش نے انڈیا میں صف ماتم بچھادیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بچے کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس نے ہاتھ میں ایک پلے کارڈ اٹھا رکھا ہے جس پر لکھا ہے” انڈیا! کیا تم دیکھ رہے ہو؟“ ۔ بچے کی اس تصویر کو انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر بہت پذیرائی مل رہی ہے۔واضح رہے کہ انڈین پریمئیر لیگ کے پہلے ایڈیشن کے علاوہ کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل میں شریک نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…