ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایشیائی بولرز کو گوروںکے مشوروںکی ضرورت نہیں ،جاوید میانداد

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک )ماضی کے عظیم بیٹسمین اور پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان جاوید میاں دادنے کہاہے کہ ایشیائی بولرز کو گوروںکے مشوروںکی ضرورت نہیں۔ایک انٹرویو میں جاویدمیاندادنے کہا کہ سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن نے میڈیا کی چکا چوند اور کیمروں کی بھر مار کو دیکھ کر یاسر شاہ کی کوچنگ کا ڈرامہ رچایا تاکہ انہیں شہرت مل سکے۔ اگر وہ اتنے ہی اچھے استاد اور کوچ ہیں تو انہوں نے آج تک اپنے ملک میں کتنے اسپنرز کو کوچ کیا۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے پاس اس وقت کوئی لیگ اسپنر ہی نہیں ایشیائی بولروں نے دنیا بھر میں لوہا منوایا ہے انہیں کسی گورے کی کوچنگ کی ضرروت نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…