اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ہمارے کھلاڑی انڈین کنڈیشنز کے عادی ہو چکے ،ڈی ولیئرز

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باو¿لر فانی ڈی ولیئرز نے کہا ہے کہ انڈیا نے غیر ملکی کھلاڑیوں کو انڈین پریمئر لیگ میں کھلا کر خود اپنے پاو¿ں پر گولی ماری ہے۔ میڈیا زرپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ نے آئی پی ایل کھیلنے والے اپنے کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس کی بدولت حال ہی میں انڈیا کو اس کے گھر میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز میں زیر کیا۔انہوں نے ٹائمز آف انڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمارے کھلاڑی انڈین کنڈیشنز کے عادی ہو چکے ہیں اور انڈیا خود موجودہ خراب نتائج کا ذمہ دار ہے ¾غیر ملکی کھلاڑی آئی پی ایل کھیل کھیل کر یہاں کی کنڈیشنز سے مانوس ہو چکے ہیں اورماضی کے برعکس برصغیر کی کنڈیشنز اب غیر ملکیوں کیلئے خطرہ نہیں رہی۔اٹھارہ ٹیسٹ اور 83 ون ڈے میچ کھیلنے والے 51 سالہ فاسٹ باو¿لر نے کہاکہ ماضی میں ہم انڈیا سے نہیں بلکہ یہاں کی کنڈیشنز سے ہارتے آئے ہیں ¾انڈیا بیرون ملک میں اچھا نہیں کھیلتے وہ صرف گھر پر پرفارم کرتے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…