اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

یونس خان کی ایک روزہ کرکٹ میں جگہ نہیں بنتی ، وسیم اکرم

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ یونس خان کی ایک روزہ میچوں میںشامل کرنے اور نہ کرنے کے معاملے پر اٹل فیصلہ کرلینا چاہئے۔ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانیوالے یونس خان کے بارے سوئنگ کے سلطان کا خیال ہے کہ اس وقت یونس خان کی پاکستانی ون ڈے اسکواڈ میں جگہ نہیں بنتی ہے۔ ٹیم میں نئے کھلاڑی اچھا پرفارم کررہے ہیں ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے پی سی بی مینجمنٹ اور سلیکٹرز کو نئے کھلاڑیوں پر فوکس کرنا چاہیے تاکہ بہترین ٹیم تشکیل دی جاسکے یونس خان کو فی الحال ٹیسٹ تک ہی محدود رکھا جائے اگر وہ ٹیم میں آتے ہیں ان کو کس نمبر پر کھلایا جائے گا یہ بھی ایک سوالیہ نشان ہے جبکہ ٹیم میں مصباح کے علاوہ اسد شفیق ، شعیب ملک ، محمد حفیظ ، اظہر علی بھی کھیل رہے ہیں ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…