اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

دبئی ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیوز ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ جمعرات سے دبئی میں شروع ہو رہا ہے۔ امکان ہے کہ پاکستان ٹیم میں راحت علی کی جگہ یاسر شاہ کو ملے گی۔ قومی ٹیم میں ذوالفقار بابر کی جگہ بلال آصف کو ٹیسٹ کیپ ملنے کا امکان ہے۔ پاکستان دو فاسٹ بولروں اور دو اسپنرز کے ساتھ حصہ لے گا جبکہ شعیب ملک بھی اسپن بولنگ میں ذمے داریاں نبھائیں گے اوپنر شان مسعود کو ایک اور چانس ملے گا۔پاکستان ،پہلا ٹیسٹ ڈرا کھیلنے کے بعد پر امید ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں اپنے خطرناک ہتھیار یاسر شاہ کے ذریعے انگلش بیٹنگ لائن میں شگاف ڈالے گا۔ یاسر شاہ سیریز کیلیے پاکستانی ٹیم کے ٹرمپ کارڈ ہیں لیکن سیریز کے پہلے ٹیسٹ سے ایک دن قبل وہ کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے البتہ انہوں نے پہلا موقع گنوانے کے بعد اب کمر کس لی ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…