کولمبو(نیوز ڈیسک)سری لنکا اور بھارت کے درمیان جاری 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کولمبو میں آج شروع ہوگیا ہے۔ میچ میں لنکن ٹیم نے ٹاس جیت کر بھارتی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ میچ میں بارش کی وجہ سے صرف 15اوورز کا کھیل آج کے پورے دن میں ہوسکا۔ اس دوران بھارتی ٹیم نے 2وکٹوں کے نقصان پر 50رنز اسکور کیے، آوٹ ہونے والے بیٹسمن میں لوکیس راہول اور اجنکیا رہانے ہیں، جو بل ترتیب دھمیکا پرساد اور نووان پرادیپ کا شکار بنے۔
کولمبو ٹیسٹ میں پہلا دن بارش کے نام، بھارت کے 2وکٹوں پر 50رنز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
عام تعطیل کا اعلان















































