ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

برینڈن ٹیلر میچ کے بعدگھر جانے کے بجائے پڑوسی کی کارمیں سوگئے

datetime 29  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن: سابق زمبابوین بیٹسمین برینڈن ٹیلر انگلش کاؤنٹی ناٹنگھم شائر کی سیمی فائنل میں رسائی کا جشن منانے کے بعد گھر جانے کے بجائے پڑوسی کی کار میں جا کر سوگئے۔اتفاق سے اس کا مالک مقامی بزنس مین مائیکل ویٹیکراسے بند کرنا بھول گیا تھا، جب اسے اپنی کار میں سویا ہوا ایک شخص ( ٹیلر ) نظر آیا تو فوری طور پر مقامی پولیس کو رپورٹ کی، جس نے آنے کے بعد کار کھول کر انھیں بیدار کیا ، ٹیلرکو یہ قطعی یاد نہیں کہ وہ گھر جانے کے بجائے کار کی پچھلی نشست میں آکر کب سوگئے تھے۔البتہ انھوں نے مائیکل ویٹیکر سے انتہائی معذرت کی ہے، ٹیلر نے اسے اپنی زندگی کے بدترین واقعے سے تعبیر کیا، اس دلچسپ صورتحال پر پولیس نے کوئی مقدمہ درج نہیں کیا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…