بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

گال ٹیسٹ ، سری لنکا کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے 187 رنز کی ضرورت

datetime 14  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گال (نیوز ڈیسک ) گال ٹیسٹ کے دوسرے دن بھارت کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں تین سو پچھتر رنز بنا کر آوٹ ہوگئی ، لنکن ٹائیگرز کو اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے ایک سو ستاسی رنز کی مزید ضرورت ہے اور اس کی دوسری اننگز میں آٹھ وکٹیں باقی ہیں۔ گال ٹیسٹ کے دوسرے دن بھارت نے کپتان ویرات کوہلی اور اوپنر شکھر دھون کی سنچریوں سے تقویت پاتے ہوئے تین سو پچھتر رنز بنا لیے ، دونوں بلے بازوں نے تیسری وکٹ کے لیے دو سو ستائیس رنز جوڑے۔ سری لنکا کا دوسری اننگز میں ا?غاز تباہ کن تھا۔ اوپنرز کرونا رتنے اور کوشال سلوا بغیر کھاتہ کھولے پویلین لوٹ گئے۔ دوسرے دن کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے دو وکٹوں پر پانچ رنز بنائے۔ میزبان ٹیم کو اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے ایک سو ستاسی رنز کی مزید ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…