جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان اور سری لنکا ونڈے سیریز کا چوتھا میچ کل کھیل جائیگا

datetime 21  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو(نیوز ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا چوتھا ایک روزہ میچ کل کولمبو میں کھیلا جائیگا۔پاکستان یہ میچ جیت کر نہ صرف سیریز جیت سکتا ہے بلکہ چیمئینز ٹرافی کیلئے جگہ بھی مستحکم کرلے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں بھر پور فارم ہے،بیٹنگ بھی خوب چل رہی ہے، بال بھی گھوم رہی ہے۔گرین شرٹ چوتھا میچ جیت کر ایک تیر سے 2 شکار کرسکتی ہے۔ون ڈے سیریز نام کرنے کے ساتھ چیمپئنز ٹرافی میں بھی جگہ کو مستحکم کرسکتا ہے۔ایسا سنہری موقع پھر نہیں ملے گا،سری لنکا کی ٹیم سیریز میں 2-1 سے خسارے میں جانے کے بعد کم بیک کرسکتی ہے۔چوتھا میچ کولمبو کے پریماداسا گراونڈ پر ہی ہوگا، جہاں تیسرے میچ میں ہلڑبازی ہوئی تھی اور میچ روک دیا گیا تھا،اسی لئے چوتھے میچ کیلئے سیکورٹی دگنی کردی گئی ہے۔کولمبو میں کل بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…