جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ٹی 20 ورلڈ کپ ،آٹھ کرکٹ گراﺅنڈز کا اعلان کر دیاگیا

datetime 21  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئندہ سال ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے شہروں کے ناموں کا اعلان کردیا جب کہ میگا ایونٹ کے تمام میچز 8 گراو¿نڈز میں کھیلے جائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے میچز بھارت کے 8 مختلف شہروں میں کھیلے جائیں گے جب کہ آئندہ سال ایونٹ 11 مارچ سے 3 اپریل تک کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے تمام میچز بنگلور، چنئی، دھرم شامل، موہالی، ناگ پور،ممبئی اور دلی میں کھیلے جائیں گے جب کہ کولکتہ کا ایڈن گارڈن گراو¿نڈ میگا ایونٹ کے فائنل کی میزبانی کرے گا۔واضح رہے کہ دنیائےکرکٹ میں محدود طرز کی کرکٹ کا آغاز 2007 سے ہوا تھا جب کہ قومی ٹیم نے 2009 میں ٹائٹل اپنے نام کیا اورگزشتہ سال بنگلادیش میں ہونے والے ایونٹ میں سری لنکا نے فتح اپنے نام کی تھی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…