منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

آفریدی اور مصباح سری لنکا کیخلاف ون ڈے سکواڈ کا حصہ نہیں ہونگے

datetime 25  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک )چیف سلیکٹر ہارون رشید نے مصباح الحق اور شاہد آفریدی کی عارضی طور پر ون ڈے میں شمولیت کی تجویز کو مسترد کردیا۔ کہتے ہیں کہ اب نوجوان کھلاڑیوں پر ہی بھروسہ کرنا ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی میں جگہ پانے کے لئے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں جیت لازم ہے۔ سابق کپتان راشد لطیف سمیت کئی ماہرین مصباح الحق اور شاہد آفریدی کو اس سیریز کیلئے قومی ٹیم میں شامل کرنے کی تجویز دے رہے ہیں جو چیف سلیکٹر ہارون رشید کو متاثر نہیں کر سکی ہے۔ ہارون رشید کو دونوں کھلاڑیوں کے تجربے اور مہارت سے انکار نہیں لیکن یہ بھی سچ ہے کہ دونوں سٹار کھلاڑیوں کے ہوتے ہوئے بھی پاکستانی ٹیم کو کئی بار ہار کا منہ دیکھنا پڑا۔ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سکواڈ کو تشکیل دینے آج سلیکشن کمیٹی سر جوڑ کر بیٹھ گئی لیکن اعلان دوسرے ٹیسٹ میچ کے بعد ہی متوقع ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…