پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سعیداجمل کی تباہ کن بائولنگ

datetime 14  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیسٹرلی اسٹریٹ(نیوزڈیسک ) پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل کی بولنگ کا جادو پھر سے سر چڑھ کر بولنے لگا، انھوں نے گذشہ روز پرانی تباہ کن بولنگ کی جھلک دکھاتے ہوئے کائونٹی ٹوئنٹی 20 بلاسٹ میں اپنی ٹیم ووسٹرشائر کو ڈرہم پر فتح دلادی۔ ناکام سائیڈ 160 رنز ہدف سے صرف تین رنز پیچھے رہ گئی.
سعید اجمل نے حریف کپتان فل مسٹرڈ کو بھی ٹھکانے لگایا۔ انھوں نے 16 رنز کے عوض 3 وکٹیں لیں، ان کی عمدہ بولنگ کا کپتان ڈیرل مچل بھی اعتراف کیے بنا نہیں رہ پائے۔
ڈیرل مچل نے کہا کہ اس کامیابی کا کریڈٹ سعید اجمل کی شاندار بولنگ کو جاتا ہے جن کا جادو واپس لوٹ آیا۔واضح رہے کہ بولنگ ایکشن کی تبدیلی کی بعد یہ سعید اجمل کی پہلی متاثر کن پرفارمنس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…