جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سپاٹ فکسنگ میں سزا , سلمان بٹ کی آخری امید بھی خطرے میں

datetime 9  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پردہ نہیں اٹھا رہے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ شہر یار خان کی جانب سے عالمی کرکٹ میں واپسی کی درخواست دائر کرنے کے بعدانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بٹ کو 28 اپریل دبئی بلایا تھا۔تاہم، یہ ملاقات بھی نامعلوم وجوہات کی بنا پر منسوخ ہو گئی۔اکتوبر سے شروع ہونے والے ڈومیسٹک سیزن میں حصہ لینے کے خواہش مند بٹ نے دعوی کیا ہے کہ متعدد ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں ان کی خدمات حاصل کرنے کی خواہش مند ہیں۔سابق کپتان نے ای ایس پی این کرک انفو کو بتایا کہ انہوں نے ٹربیونل احکامات کے تحت سب کچھ کر لیا۔’ڈومیسٹک سیزن سے پہلے کچھ ڈیپارٹمنٹس سے بات چیت جاری ہے، لیکن غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے میں کوئی آفر قبول نہیں کر سکتا۔ میں یہ سمجھنے سے عاری ہوں کہ مجھے ہدف کیوں بنایا جا رہا ہے‘۔سلمان بٹ بحالی پروگرام مکمل کرنے کیلئے 2013 سے پی سی بی سے رابطے کر رہے ہیں کیونکہ پابندی کے باقی پانچ سال ختم کرنے کیلئے ان کا یہ پروکرام ختم کرنا انتہائی ضروری ہے۔بٹ نے پی سی بی کو بتا رکھا ہے کہ وہ پورا تعاون کرنے کیلئے تیار ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…