اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

پاکستان آج کلین سویپ کیلئے زمبابوے کا سامنا کرے گا

datetime 24  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا جشن کلین سویپ کے ساتھ منانے کا خواہاں ہے ، زمبابوے سے دوسرا ٹی ٹونٹی مقابلہ آج قذافی سٹیڈیم میں ہوگا۔ دوسرے میچ کیلئے تیاریاں مکمل ہیں اور ٹکٹس بھی فروخت ہو چکیں ، دوسرے اور آخری ٹی 20 میں ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے ، پاکستان زمبابوے فیصلہ کن معرکہ لگے گا شام سات بجے ، قذافی سٹیڈیم لاہور گونجے گا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے۔ گرین شرٹس پر امید کہ اس بار بھی فتح سمیٹ کر زمبابوین کھلاڑیوں کو کر دیں گی کلیئن سویپ۔ قومی شاہین کلین سویپ کرکے آئی سی سی رینکنگ میں پانچویں پوزیشن برقرار رکھ سکتے ہیں تو دوسری جانب مہمان ٹیم نے بھی جیت کی تیاریاں مکمل کر لیں ، زمبابوین کپتان کہتے ہیں کہ ا?ج کا میچ جیت کر سیریز ڈرا کریں گے۔

مزید پڑھئے:گوگل کا ایک اور نیا انقلابی بٹن

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…