ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

میرپور ٹیسٹ: اظہر کی شاندار ڈبل سنچری

datetime 7  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرپور(نیوز ڈیسک) میرپور ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی کپتان مصباح الحق تو اگرچہ صرف 9 رنز ہی بنا کر آو¿ٹ ہو گئے لیکن اظہر علی اور اسد شفیق کی شاندار بیٹنگ جاری ہے۔ اظہر علی نے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری مکمل کی ہے تو اسد شفیق بھی سنچری کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
میچ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو اس نے 3 وکٹوں پر 323 رنز بنا رکھے تھے جبکہ مصباح الحق اور اظہر علی وکٹ پر موجود تھے۔ مصباح الحق پہلے ہی اوور میں شکیب الحسن کا شکار بن گئے۔ ان کے بعد اظہر علی اور اسد شفیق نے رنز کو آگے بڑھانا شروع کیا۔ میرپور کی بیٹنگ وکٹ پر دونوں بلے بازوں کو بیٹنگ کرنے میں کسی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑا۔ اظہر علی نے شاندار بیٹنگ کی اور اپنی پہلی ڈبل سنچری406 گیندوں پر مکمل کی۔ انہوں نے چوکا لگا کر 200رنز پورے کئے۔

مزید پڑھئے:اللہ کے دوست ‘ آپ بیتی

پاکستان نے 4وکٹوں پر 496 رنز بھی بنا لئے ہیں۔



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…