ڈھاکہ( نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈکوچ وقار یونس نے بنگال ٹائیگرز کیخلاف حالیہ ون ڈے سیریز اور ٹی 20 میچ میں ناکامی کے بعد کھلاڑیوں سے استفار کیا تھا کہ آیا وہ ان کی کوچنگ طریقہ کار سے مطمئن ہیں یا نہیں ؟ ذرائع کے مطابق یہ عام بات چیت کی نشست سے ہٹ کر تھی جس میں ناامی کی وجوہات کا تعین کیا گیا اس موقع پر وقار یونس نے کھلاڑیوں سے معلوم کیا کہ وہ ان کے کوچنگ طریقہ کار سے خوش ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں بنگلہ دیش سے شکست کے بعد وقار یونس کافی جذباتی تھے اور ان کا کنا تھا کہ یہ پاکستان کرکٹ کی ساکھ کا معاملہ ہے حالیہ سیریز میں شرمناک شکست کے بعد ہیڈکوچ بہت زیادہ دباؤ کا شکار ہوگئے ہیں اور کرکٹ بورڈ سمیت دیگر لوگوں کی طرف یس تبدیلی کے مطالبات سامنے آرہے ہیں اس سلسلے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ وہ اس پر کوئی تبصرہ نہیں کرسکتے اور نہ ہی اس کے بارے میں کوئی آگاہی رکھتے ہیں ۔
وقار یونس کے کھلاڑیوں سے مستعفی ہونے کیلئے صلح مشورے کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ، ترجمان کرکٹ بورڈ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تہران میں کیا دیکھا
-
ایزی پیسہ کی اپنے صارفین کیلئے بڑی آفر لگا دی
-
ایف بی آر کا 4 درآمد شدہ موبائل فون برانڈز پر ’پی ٹی اے ٹیکس‘ میں بڑی کمی کا اعلان
-
فاطمہ جتوئی کی خودکشی کی کوشش، وجہ سامنے آ گئی
-
ہونڈا 125, ہونڈا 150 اور ہونڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل خریدنے کی نئی اسکیم متعارف
-
ٹویوٹا کی گاڑی 25 لاکھ روپے تک سستی ہو گئی، مگر کیوں؟ وجہ سامنے آ گئی
-
کرکٹ کی دنیا کی حیران کن خبر 5 بالرز جنہیں کبھی چھکا نہیں لگا
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری، بڑا ریلیف ملنےکا امکان
-
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری
-
18 سالہ نوجوان کے ساتھ اجتماعی زیادتی ، مقدمہ درج
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
-
ناجائز تعلق کا راز فاش ہونے پر ماں نے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیا
-
بارشوں اور برفباری کا الرٹ،پی ڈی ایم اے پنجاب کا متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ جاری
-
گل پلازہ کے ملبے سے ملنے والی رقم پر تاجر الجھ پڑے















































