جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ٹنڈولکر نے فلم کے لئے اپنے قیمتی سامان کی قربانی دے دی

datetime 18  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے اپنی زندگی کے حوالے سے بنائی جانے والی ڈاکیومنٹری فلم کےلئے اپنے قیمتی سامان کی قربانی دے دی۔ انہوں نے فلم کے ڈائریکٹر کو اپنا قیمتی ذاتی سامان دیا ہے جس میں ان کے اہم میچوں میں استعمال کی گئی کِٹ، بیٹ اور دیگر سامان شامل ہے۔ انہوں نے کچھ اہم ٹرافیاں بھی ہدایتکار کے حوالے کی ہیں۔
پروڈکشن ہائوس 200ناٹ آئوٹ کے پروڈیوسر روی بھاگچڑکا یہ فلم بنا رہے ہیں جب کہ اس کی ہدایتکاری جیمز ارسکین کر رہے ہیں۔ فلم کے ٹائٹل کا ابھی فیصلہ نہیں کیا گیا تاہم اسے آئندہ سال ریلیز کیاجائے گا۔ ڈاکیومنٹری فلم میں سچن ٹنڈولکر کے انٹرویو بھی شامل کئے گئے ہیں جبکہ سابق بھارتی کرکٹر، موجودہ کرکٹرز اور دنیا بھر کے اہم کرکٹرز اور امپائرز سے گفتگو بھی شامل کی جائے گی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…