جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی ایتھلیٹ کو جیت کی خوشی مہنگی پڑ گئی

datetime 15  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوریگن(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست اوریگن کے ایتھلیٹ ٹنگائے پیپوائٹ کو جیتنے سے پہلے ہی خوشیاں منانا اس وقت مہنگا پڑ گیا جب فنش لائن کے قریب ایک اور ایتھلیٹ ان سے آگے نکل گیا۔ اس ویک اینڈ پر مردوں کی ایک ریس میں ٹنگائے فنش لائن کے قریب کیمروں کے سامنے مسکراتے ہوئے میدان میں موجود لوگوں کو تالیاں بجانے کو کہنے لگے۔ ٹنگائے فنش لائن کے قریب یہ سب کچھ کرتے ہوئے سست پڑے تو پیچھے سے آنے والے ایک اور ایتھلیٹ واشنگٹن یونیورسٹی کے میرون سیمون نے پھرتی دکھائی اور ریس جیت لی۔ اس پر ٹنگائے پہلے تو حیران ہوئے اور پھر ان پر یہ حقیقت آشکار ہوئی کہ وہ مقابلہ ہار گئے۔ اس ریس کے بعد ٹنگائے آئندہ مقابلوں میں ریس مکمل کرنے سے پہلے ایسی حرکت کرتے کئی بار سوچیں گے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…