اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کو 1992ءکا ورلڈکپ جتوانے والے عمران خان نے کہاہے کہ مصباح الحق کو ون ڈاون پوزیشن پر کھیلنا چاہیےاس سے پاکستانی ٹیم کے جیتنے کا امکانات بڑھ جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل سے انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت ،ویسٹ انڈیزاور زمبابوے کے خلاف پاکستان اوپنرز کی ناکامی سلیکشن کمیٹی کی ناکامی ہے اس لیے مصباح الحق کو چاہیے کہ وہ ون ڈاون پوزیشن پر بیٹنگ کیلئے آئیں ۔قومی لرلٹرمحمد عرفان کی تعریف کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ محمد عرفان ورلڈ کپ کا سب سے خطرناک باولر ہے اور اس نے زمبابوے کے خلاف بہت اچھی باولنگ کی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سائرس یا ذوالقرنین
-
ایک سے زائد میٹرز لگانے کے بارے میں نئی پالیسی تیار
-
ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا
-
وفاقی حکومت کابجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ
-
بھارت کے معروف اداکار اہلیہ سمیت خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار
-
کراچی، مین ہول سے ملنے والے 4 مقتولین کا قاتل گرفتار
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی
-
بڑی خوشخبری ،گیس صارفین کے لیے اہم اعلان
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
-
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
رابی پیرزادہ کے اپنی شادی اور خلع پر انکشافات
-
دعوت ولیمہ میں عمران خان کی تصویر لہرانے پر 7افراد گرفتار















































