منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ڈیویلئر ز اور کر س گیل جیسے بیٹسمین ٹیم میں نہیں، مصباح

datetime 3  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیپیئر(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں کرس گیل اور اے بی ڈیویلیئرز جیسے تنہا میچ جتوانے والے بیٹسمین نہیں لیکن کھلاڑی باصلاحیت ضرور ہیں جو اجتماعی کوشش سے میچ کا نقشہ بدل سکتے ہیں۔نیپئیر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ میگا ایونٹ میں پاکستان جس گروپ میں شامل ہے اس میں اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرنے سے متعلق صورت حال غیر واضح ہے اس لئے اس گروپ میں ٹیموں کا رن ریٹ اہم کردار ادا کرے گا جب کہ زمبابوے کے خلاف میچ بڑے فرق سے جیتنا چاہتے تھے لیکن ایسا نہ ہوسکا تاہم کوشش ہوگی کہ متحدہ عرب امارات کے خلاف اپنی گرفت مضبوط کرتے ہوئے بڑے رن ریٹ سے کامیابی حاصل کریں۔کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کے پاس سنہری موقع ہے کہ وہ جنوبی افریقا اور آئرلینڈ کے خلاف اہم میچز سے قبل متحدہ عرب امارات کے خلاف بڑا اسکور کرکے اپنا اعتماد بحال کریں کیوں کہ اب ہر میچ ناک آو¿ٹ میچ ہے اور شائقین کی ناراضگی دور کرنے کے لئے ہرکھلاڑی کو پرفارم کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…