منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

زخمی احمد شہزاد زمبابوے کے خلاف کلئیر قرار

datetime 27  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسبن(نیوز ڈیسک) زمبابوے کے خلاف ورلڈ کپ کے گروپ میچ کے لئے پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہونے والے احمد شہزاد کو کلئیر قرار دے دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق پریکٹس سیشن کے دوران احمد شہزاد کو بائیں پاو¿ں کی ایڑھی میں چوٹ لگی جس سے وہ زخمی ہوگئے جنہیں فوری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا ایم آئی آر ٹیسٹ بھی کرا گیا جب کہ ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ احمد شہزاد کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں تاہم انہیں آرام کا مشورہ دیا گیا۔دوسری جانب ٹیم منیجمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ احمد شہزاد معمولی انجری کا شکار ہوئے تھے تاہم ان کا چوٹ ایسی نہیں کہ انہیں زمبابوے کے خلاف میچ سے ڈراپ کیا جائے۔واضح رہے کہ قومی ٹیم کو اوپننگ بلے باز محمد حفیظ اور فاسٹ بولر جنید خان کی صورت میں خسارے کا سامنا رہا جو ورلڈ کپ سے قبل ہی انجری کا شکار ہونے کے بعد ٹیم سے باہر ہوگئے تھے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…