جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

شائقین کے غصے سے خوفزدہ معین خان نے پولیس سیکورٹی مانگ لی

datetime 27  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: (نیوز ڈیسک) معین خان کراچی پہنچنے کے بعد شائقین کے شدید ردعمل سے خوف زدہ ہو کر اپنی رہائش گاہ کے بجائے کسی نامعلوم مقام پر چلے گئے۔ دل جلے شائقین معین خان کی رہائش گاہ کے باہر ان کا انتظار کرتے رہے اور جب طویل انتظار کے بعد بھی معین خان وہاں نہ پہنچے تو شائقین نے ان کے خلاف مظاہرہ بھی کیا۔ دوسری جانب معین خان نے پولیس حکام سے رابطہ کر کے پولیس سیکورٹی مانگ لی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا معین خان کو پولیس گارڈ فراہم کر دئیے جائیں گے۔ معین خان نے عوام کے غصے سے بچنے کے لئے اپنا موبائل فون بھی بند کر رکھا ہے۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…