جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

بیک ٹو پویلین ‘معین خان وطن واپس پہنچ گئے

datetime 26  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان پر شدید تنقید کے بعد چیرمین پی سی بی شہریار خان نے کسینو جانے پر انہیں طلب کیا تھا جس کے بعد وہ پی آئی اے کی پرواز سے کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ میڈیا سے بات کیے بغیر ایئرپورٹ کے پچھلے راستے سے گھر روانہ ہوگئے۔واضح رہے کہ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے بعد معین خان کو کسینو میں دیکھا گیا تھا جس کے باعث انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا جب کہ چیرمین پی سی بی نے معین خان کے کسینو جانے پر ان سے تحریری وضاحت طلب کرتے ہوئے انہیں وطن واپس بلایا۔ معین خان نے کسینو جانے پر قوم سے معافی مانگی تھی جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ صرف کھانے کی غرض سے کسینو گئے تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…